این پی او کے زیراہتمام ڈیجیٹل مارکیٹنگ ویبینار 28 مارچ کوہوگا

منگل 26 مارچ 2024 15:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2024ء) نیشنل پراڈکٹویٹی آرگنائزیشن کے زیراہتمام ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹولز اینڈٹیکنیکس کے موضوع پر ویبینار 28 مارچ کوہوگا۔

(جاری ہے)

این پی او کے مطابق ڈیجیٹل اورآن لائن مارکیٹنگ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین تک رسائی کےلئے ایک اہم زریعہ ہے۔ ویبینارسینئرمینجمنٹ ، ٹیم لیڈرز ، ڈیٹا سائنٹسٹس اور ریسرچرز کےلئے ترتیب دی گئی ہے جس میں شرکا کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے طریقوں کے متعلق آگاہی فراہم کی جائےگی۔

متعلقہ عنوان :