پنڈی بھٹیاں ،پتنگ فروشوں اور دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف مہم
منگل 26 مارچ 2024 16:22
(جاری ہے)
پتنگ فروش اور قاتل ڈور بنانے والوں اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران رواں ماہ پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف تھانہ سٹی ،تھانہ صدر حافظ آباد اور تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں میں 90 سے زائد مقدمات درج کئے گئے ۔
ملزمان کو گرفتار کر کے قاتل ڈور اور پتنگیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ تھانہ جلالپور بھٹیاں میں بھی پتنگ فروش قانون کی گرفت میں۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی ہدایت پر ضلع حافظ آباد میں کریک ڈاؤن جاری ر ہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.