yنوشہرہ،رسالپور پولیس کی موٹر سائیکل چور کے خلاف دبنگ کاروائی
ی*موٹر سائیکل چور گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد تفتیش جاری،مذید انکشافات متوقع
منگل 26 مارچ 2024 19:55
(جاری ہے)
مسمی عابد اللہ ولد گل رحمان ساکن مردان حال گنڈھیری رسالپور نے تھانہ رسالپور میں یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں رسالپور بازار میں عصر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد گیا اور اپنی موٹر سائیکل باہر کھڑی کی۔
بعد ادائیگی نماز آکر دیکھا تو میری موٹر سائیکل کوئی چور نامعلوم چوری کرکے لے گیا تھا.نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔تفتیشی ٹیم نے علاقہ میں مخبروں کا جال بچھا کر ملزم محمد جی ولد نیاز علی ساکن مردان تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔نشاندھی پر چوری کی گی موٹر سائیکل برآمد کی گی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.