انٹر کالجیٹ رمضان ٹی 20 کپ میں آئی ایم سی بی ڈگری کالج سہالہ اور آئی ایم پی سی سی کی فتح
بدھ 27 مارچ 2024 10:30
(جاری ہے)
محمد دانیال نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ آئی ایم سی بی سہالہ کے محمد کاشف کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔
دوسرے میچ میں آئی ایم پی سی سی نے فروبیلز کو 83 رنز سے شکست دی ، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے ، عبدالجبار نے طوفانی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 62 گیندوں پر 103 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ حمزہ علی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ فروبیلز کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنا سکی ، خضر ملک 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، آئی ایم پی سی سی کے عبدالجبار کو مرد میدان قرار دیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.