برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

بدھ 27 مارچ 2024 13:00

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سی619روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سی427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت273روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔