ماسکوحملہ،15سالہ مسلم لڑکے کو روس کا سب سے اعلی اسلامی ایوارڈ دینے کا اعلان
میں نے سوچا سینکڑوں لوگوں کو مرنے دینے سے بہتر ہے کہ خود کو قربان کر دیا جائے، اسلام خلیلوف
بدھ 27 مارچ 2024 15:58
(جاری ہے)
سچ پوچھیں تو، میں بہت خوفزدہ تھا۔
ایک اندازے کے مطابق انہوں نے تقریبا 100 لوگوں کو باحفاظت وہاں سے نکالنے میں رہنمائی فراہم کی۔اسلام خلیلوف نے کہا کہ جب میں بھیڑ میں تھا اور دروازے کی طرف بڑھ رہا تھا، تو میں نے سوچا کہ کوئی سیڑھیوں یا ایسکلیٹر سے آکر گرنیڈ پھینک سکتا ہے، یا ہم پر فائرنگ شروع کر سکتا ہے، خدا کا شکر ہے کہ ایسا نہیں ہوا اور میں نے وقت پر دروازہ کھولا اور سب کو باہر جانے دیا۔اسلام خلیلوف حملے سے پہلے تقریبا ایک سال تک جائے وقوعہ پر کام کرتے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ انہیں اور دیگر عملے کو تربیت دی گئی تھی کہ ہنگامی حالات میں کیسے کام کیا جائے، جس کی وجہ سے وہ انخلا کی ہدایت کر سکے۔ان کا کہنا تھا کہ میں خود کو ہیرو نہیں سمجھتا۔ یہ صرف میرے کام کا ایک حصہ تھا سینکڑوں لوگوں کو مرنے دینے سے بہتر ہے کہ خود کو قربان کر دیا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.