ایس ایس پی حب کی سربراہی میں اجلاس ،ضلع بھر میں رمضان المُبارک میں امن و امان قائم رکھنے بارے اقدمات کا جائزہ

بدھ 27 مارچ 2024 16:29

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ حب منظور احمد بلیدی کی سربراہی میں رمضان المُبارک میں امن و امان قائم رکھنے کے حوالے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

ایس پی آفس ڈسٹرکٹ حب میں ایس ایس پی منظور احمد بلیدی کی سربراہی میں رمضان المُبارک میں امن و امان کی حفاظت اور کرائم کنٹرول کے مقصد کیلئے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور ایس ایچ اوز پولیس تھانہ جات سرکل حب کی کارکردگی اور زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا گیا رمضان میں امن و امان کی صورتحال پر میٹنگ کا انعقاد کرنے کا مقصداس میٹنگ میں کرائم کنٹرول کے حوالے سے تجویزات زیر غور لائی گئیں ہیں ایس ایچ اوز پولیس تھانہ جات سرکل حب کی کارکردگی اور زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا اس کےذریعے کرائم کنٹرول کے اہم تدابیر اخذ کیے جانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے میٹنگ میں کرائم کے کنٹرول کے حوالے سے مختلف تجویزات زیر غور لائی گئی ہیں ان تجویزات کے ذریعے رمضان کے دوران عوام کی حفاظت اور امن محفوظ رکھا جاسکے گا میٹنگ میں زیر تفتیش مقدمات پر زور دیا گیامختلف مقدمات کی جانچ پڑتال کی گئی رمضان سی 15 رمضان المبارک تک ہونے والے جرم کا جائزہ لیا گیا اور شدت پسند یا ور دیگر غیر قانونی فعالیتوں کے حوالے سے کارروائی کرنے پر زور دیا گیا اہم مقدمات میں ملوث مطلوب ملزمان کی گرفتاری پر زور دیا گیا ۔

\378