لاہور: ڈینگی کے حملے جاری

بدھ 27 مارچ 2024 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم میں تبدیلی کے باوجود ڈینگی وائرس کے تیور نہ بدل سکے جس کی وجہ سے شہر لاہور میں بدھ کے روز بھی ڈینگی کا ایک نیا پریض سامنے آ گیا ہے جس کے بعد لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈینگی کی دوسری مریضہ 56 سالہ خالدہ بی بی کا تعلق جوہر ٹائون سے بتایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :