اوکاڑہ،انسانیت کی خدمت سے سرشار پیٹرولنگ پولیس کا ایک اور قابلِ تحسین اقدام گھر سے لاپتہ ضعیف العمر خاتون کو بچوں سے ملوا دیا
بدھ 27 مارچ 2024 21:32
(جاری ہے)
پیٹرولنگ ٹیم کیجانب سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا و دیگر جدید ذرائع مواصلات کو بروئے کار لاتے ہوئے معلوم ہوا کہ خاتون کا نام زبیدہ بی بی زوجہ اللہ یار عمر55سال ہے۔چک املی موتی دیپالپور کی مستقل رہائشی ہے۔پیٹرولنگ پولیس کیجانب سے رابطہ کرکے خاتون کی دونوں حقیقی دختران کو پیٹرولنگ چیک پوسٹ پر بلایا گیا وارثان نے تصدیق کی کہ ہماری والدہ کچھ دن قبل لاپتہ ہوگئی تھی جسکی تلاش جاری تھی۔علاقہ معززین کی موجودگی میں پیٹرولنگ پولیس افسران کیجانب سے ماں جی کو ایک سوٹ بطور تحفہ پیش کرتے ہوئے دونوں بیٹیوں اور دامادوں کے بحفاظت سپرد کردیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کے تحت ضلع بھرمیں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری
-
کرچی، گورنرسندھ سے ایئر وائس مارشل کی الوداعی ملاقات
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.