برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

بدھ 27 مارچ 2024 22:06

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سی619روپے فی کلو، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سی427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت273روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :