تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں ہم جنس شادیوں کا بل بھاری اکثریت سے منظور

بدھ 27 مارچ 2024 22:46

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں ہم جنس شادیوں کا بل بھاری ..
بینکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) تھائی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے ہم جنس شادیوں کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ملائشین میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ ہم جنس شادی کا بل ایوان زیریں میں 10 کے مقابلے 339 ووٹوں سے منظور ہوا، حالانکہ بادشاہ کی توثیق سے پہلے اسے سینیٹ سے منظور ہونا ضروری ہے، اور پھر اسے رائل گزٹ میں شائع کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پورے ایشیا میں صرف تائیوان اور نیپال ہی ہم جنس شادیوں کو قانونی طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔