پنگریوکے نواحی گائوں میں سات بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی

جمعرات 28 مارچ 2024 16:02

پنگریو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) پنگریوکے نواحی گائوں جنجوعہ فارم کی رہاشی سات بچوں کی ماں چالیس سالہ خاتون حاجیانی زوجہ چنیسرپاڑھونے گھرمیں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

ورثا کے مطابق حاجیانی کادماغی توازن درست نہیں تھا۔شادی لارج پولیس کے مطابق واقع کی تفتیش کی جارہی ہے

متعلقہ عنوان :