نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23سے کم کرکے 15دن کردی

جمعرات 28 مارچ 2024 19:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23دن سے کم کرکے 15 دن کردی۔

(جاری ہے)

نادرا نے سوشل میڈیا سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ارجنٹ شناختی کارڈ کی درخواست پر ڈلیوری کی مدت بغیر کسی اضافی فیس کے 23 دن سے کم کرکی15 دن کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :