ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 87 فیصد رجسٹرڈ خاندانوں تک رمضان بیگز پہنچا دیئے گئے
جمعرات 28 مارچ 2024 19:28
(جاری ہے)
کمشنر کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ 27 مارچ تک 1478 ٹیموں نے گھر گھر جاکر رجسٹرڈ خاندانوں کو 654,294 رمضان بیگز پہنچا دئیے گئے ہیں۔
ضلع ڈیرہ غازی خان میں 117180،ضلع لیہ میں 106557 اور ضلع مظفر گڑھ میں 215106 گھرانوں میں رمضان بیگز تقسیم کئے گئے۔ اسی طرح ضلع راجن پور کے رجسٹرڈ خاندانوں تک 117180 رمضان بیگز پہنچائے گئے ہیں۔ضلع کوٹ ادو میں 35193 رمضان بیگز گھر گھر پہنچائے گئے ہیں۔رمضان بیگز کا آن لائن ریکارڈ مرتب کرنے کے ساتھ شفافیت کے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.