سہیل خالد پی ایس پی BS-19نے کوٹئہ سی پی او آفس کوئٹہ آمد کی رپورٹ کر دی

جمعرات 28 مارچ 2024 20:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) حکومت پاکستان کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن 12(108)2012E-3سہیل خالد پی ایس پی BS-19نے کوٹئہ سی پی او آفس کوئٹہ آمد کی رپورٹ کر دی۔