وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا

جمعرات 28 مارچ 2024 21:15

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوامیں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پشاور پہنچے۔

(جاری ہے)

کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوامیں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعلی آفس میں امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔