فیصل آباد ،خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش

جمعرات 28 مارچ 2024 21:43

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) فیصل آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاہم تمام بچے صحت مند ہیں ا ن میں سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش ہوئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے پانچوں بچے صحت مند ہیں زیر علاج ٹوبہ کی رہائشی خاتون ڈاکٹر وں کے مطابق صحت ہے۔

متعلقہ عنوان :