نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کا دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ دے دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری فیصلہ کے مطابق بجلی کے بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت ایک روپیہ 68 پیسے فی یو نٹ کمی ہو گی۔ اس فیصلے کا اطلاق اپریل ، مئی اور جون کے بلوں پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :