sوفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا

جمعرات 28 مارچ 2024 20:25

*؁اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) وفاقی کابینہ کا آج جمعہ کو ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق مختلف مصروفیات کی بنا پر کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور ا?نا تھا۔ ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق آج وفاقی کابینہ کا اجلاس شیڈول میں نہیں تھا۔ وزیر قانون نے کہا تھا کہ ججز والا معاملہ کل کابینہ میں پیش ہوگا۔

متعلقہ عنوان :