صوابی پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار،منشیات برآمد

جمعہ 29 مارچ 2024 10:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) صوابی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ترجمان صوابی پولیس کے مطابق پولیس چوکی جہانگیرہ کےانچارج اےایس آئ فضل امین خان نےہولیس نفری کے ہمراہ دوران گشت مشکوک نوجوان جھانزیب ساکن جہانگیرہ کوروک کر تلاشی لینے پران سے آئس برامدگی کرکے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

گرفتارمملزم کو پولیس چوکی منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :