برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

جمعہ 29 مارچ 2024 13:22

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت634روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت437روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی277روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔