شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار گیا
جمعہ 29 مارچ 2024 22:41
(جاری ہے)
شانگلہ کی65فیصد سے زائد افراد کوئلہ کے کانوں کے صنعت سے وابستہ ہیں اور ہزاروں فٹ زمین کے اندر خطرناک ترین کم میں مہارت رکھنے والے شانگلہ کے ہزاروں بدقسمت کان کن رزق حلال کی تلاش میں مسلسل حادثات کا شکار ہوتے ہیں جسمیں بیشتر ہلاک جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں زخمی اب معذور ہوچکے ہیں کیلئے کوئی متبادل روزگار موجود نہیں۔شانگلہ جہاں بنیادی سہولیات کے فقدان کے ساتھ ساتھ کاروباری مواقعے نہ ہونے کے برابر ہیں ،نہ کوئی انڈسٹری اور نہ کوئی صنعت کی وجہ سے یہاں کے مزدور اپنے جانوں کی بازی دائو پر لگاکر کوئلہ کان جیسے خطرناک کام پر توجہ دیتے ہیں ۔۔
مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.