کمشنر لاہور کی زیر صدارت صفائی و ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس
ستھرا پنجاب کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی تمام اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز سے ملکر کام کرے گی‘کمشنر لاہور
جمعہ 29 مارچ 2024 20:05
(جاری ہے)
سالڈ ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی تمام ڈویژن کو سامنے رکھتے ہوئے بریفنگ دے۔
کمشنر لاہور نے کہا کہ پورا لاہور پوری ڈویژن صاف ہونی چاہئیے۔ ایل ڈبلیو ایم سی سالڈ ویسٹ اٹھانے کے ذمہ دار دیگر محکموں سے رابطہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ صاف ستھرے شہر کیلئے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی تمام محکموں کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ تمام محکمے ذمہ دار محکمے ہیں۔ جلد تمام صفائی شکایات کا ازالہ کریں۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحبدین، ڈی سی شیخوپورہ ڈاکٹر وقار خان، ڈی سی قصور ارشد بھٹی، ڈی سی ننکانہ محمد ارشد سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.