=دو ایڈیشنل رجسٹرارز کے تبادلے

جمعہ 29 مارچ 2024 20:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد دو ایڈیشنل رجسٹرارز کے تبادلے کردیئے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق علی زمان کو ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل ہائیکورٹ بہاولپور بنچ تعینات جبکہ محمد ندیم کا تبادلہ پرنسپل سیٹ پر تبادلہ کردیا گیا۔