صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا سردار جاوید ابراہیم خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2024ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کے صاحبزادے سردار جاوید ابراہیم خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو یہاں سے جاری بیان میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سردار جاوید ابراہیم خان(مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :