پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کی انٹرنیشنل کبڈی کے کھلاڑی لالہ عبید اللہ کمبوہ سے اظہار تعزیت

اتوار 31 مارچ 2024 10:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2024ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل( ر) مجاہد اللہ ترین اور سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے انٹرنیشنل کبڈی کےکھلاڑی لالہ عبید اللہ کمبوہ سے ان کے بھائی انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی لالہ صغیر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :