ڈاکٹر طاہرالقادری کا شیخ محمدآفتاب کے داماد کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 2 اپریل 2024 22:01

ڈاکٹر طاہرالقادری کا شیخ محمدآفتاب کے داماد  کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2024ء) سرپرست تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کے ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزشیخ محمدآفتاب کے داماد میاں عبید الرحمن کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے ٹیلی فونک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ رب العزت میاں عبید الرحمن(مرحوم) کی بخشش و مغفرت فرمائے اور شیخ آفتاب سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :