سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کا چینی سفارتخانہ کا دورہ ،چینی سفیر سے ملاقات
منگل 2 اپریل 2024 22:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چین کی سدا بہار دوستی پر فخر ہے،چینی باشندوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا گھناؤنی شازش ہے،پاکستان کی پارلیمان، عوام اور سکیورٹی فورسز پاک۔چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لئے پر عزم ہیں،پاکستان کی پارلیمان میں موجود تمام سیاسی جماعتیں چینی انجینئرز کی ہلاکتوں پر افسردہ ہیں۔
پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں چین کی پارلیمنٹ، حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،چینی انجینئرز پر حملہ ناقابل برداشت ہے،چینی انجینئرز پر حملہ کرنے والے عناصر اور سہولت کاروں کا کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،مشکل کی اس گھڑی میں جاں بحق چینی انجینئرز کے غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی نے چینی سفارتخانہ میں رکھی گئی مہمانوں کی کتاب میں جاں بحق چینی انجینئرز کے اہلخانہ کیلئے تعزیتی تاثرات بھی قلم بند کئے۔مزید قومی خبریں
-
اےجی ایچ ایس، پی ڈبلیو پی اے کے مابین خواتین کو مفت قانونی معاونت کی فراہمی اور وکلا کی تربیت کے دائرہ کار میں توسیع پر اتفاق
-
پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر سخت اقدام، ڈی آئی جی اسلام آباد کو ایک ماہ قید کی سزاسنادی گئی
-
جج کی نیت صرف اللہ جانتا ہے، ہمیں اس طرف نہ لے کر جائیں بے ایمان لکھ دیں، سپریم کورٹ
-
وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرحوں کا اعلان کر دیا
-
ْملازمین کیلئے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز مقرر، نئی شرحیں یکم جولائی 2026ء سے نافذ العمل ہوں گی
-
عمران خان 8ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، علیمہ خان
-
انقلابی قدم، جامشورو پاور پلانٹ کی درآمدی کوئلے کے بجائے تھر کول پر منتقلی کا فیصلہ
-
کیس کی ناقص تفتیش پرڈی پی او شیخوپورہ لاہور ہائیکورٹ طلب
-
دنیا بھر میں بیوہ خواتین کا عالمی دن منایا گیا
-
اسٹیٹ بینک نے آئندہ مالی سال کیلئے مانیٹری پالیسی اجلاسوں کا سالانہ شیڈول جاری کر دیا
-
صوبائی وزیر منشاء اللہ بٹ کا سیالکوٹ میں مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ
-
محرم الحرام میں امن و رواداری کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر کا کردار قابلِ ستائش ہے‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.