چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور برٹش کونسل نمائندگان ملاقات

بدھ 3 اپریل 2024 23:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2024ء) چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور برٹش کونسل نمائندگان ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

برانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ رٹش کونسل اور پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام ایک مثالی تعلق رکھتے ہیں، رٹش کونسل کے مطابقپرائم منسٹرزیوتھ پروگرام کے ساتھ باہمی شراکت داری سے مزید کام کرنیمیں دلچسپی رکھتے ہیں، رانا مشہود احمد خاں نے کہاکہ گرین یوتھ موومنٹ کے زیر انتظام جم کلبز کے نوجوان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، * نوجوانوں کی مزید حوصلہ افزائی کے لئے نیشنل یوتھ کونسل کے نئے بپج کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔* نوجوانوں کیلییانٹرنشپ پروگرام کا دوبارہ سے آغاز کر رہے ہیں

متعلقہ عنوان :