خواتین کو صنف نازک کہا جاتا ہے لیکن آج کے دور میں خواتین بہت مضبوط ہیں ‘ ثناء
کسی خاتون کیلئے شادی کے کئی سالوں بعد علیحدگی کا فیصلہ آسان نہیں ہوتا ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 6 اپریل 2024 13:42
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ کسی خاتون کیلئے شادی کے کئی سالوں بعد علیحدگی کا فیصلہ آسان نہیں ہوتا ، میں سمجھتی ہوں خاتون کو مضبوط ہونا چاہیے تبھی وہ معاشرے میں سامنے آنے والی مشکلات کا مقابلہ کر سکتی ہے ۔
اگر آپ صرف روتی رہیں گی آپ کو وقتی ہمدردیاں تو ضرور ملیں گی لیکن وہ آپ کو مزید کمزور کر دیں گی ۔ خواتین کو انتہائی بہادری کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے ،اگر آپ حق پر ہیں تو پھر یہ نہ سوچیں لوگ کیا کہیں گے، میں تو ہمیشہ یہی کہتی ہوں کہ کیا کہیں گے لوگ یہی زندگی کا سب سے بڑا روگ ہے ، انسان کو دوسرے کی خواہشوں کی بجائے اپنی خواہش کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.