sالحمراء عید الفطر کے موقع پر رنگا رنگ پروگرامز پیش کرے گا
ّپروگرامز کا مقصد عوام کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنا ہے۔ سربراہ الحمراء طارق علی بسرا پتلی تماشہ، میجک شو،اصلاحی و تفریحی ڈرامہ جن اور جادوگر، موسیقی و دیگر پروگرامز پیش کئے جائیں گے
پیر 8 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
سربراہ الحمراء طارق علی بسرا نے اس حوالے سے کہا کہ پروگرامز کا مقصد عوام کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنا ہے، الحمراء نے اپنی تیاریاں مکمل کر لیں ہیں،تمام پروگرامز فری ہونگے ۔
تفصیلات کے مطابق 12اپریل کو دن 2بجے پتلی تماشہ اور میجک شو پیش کیا جائے گا۔اسی طرح 13اپریل کو دن 2بجے بچوں کو مشہور ومعروف ڈرامہ عینک والا جن ،پتلی تماشہ اور میجک شو سے عوام لطف اٹھائیں گے۔14اپریل 2024کو دن 2بجے میوزک کے پروگرام کے ساتھ ڈرامہ ’’عینک والا جن‘‘عوام محظوظ ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.