سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی ایجوکیٹرزسکول النور کیمپس بغدادہ کی جانب سے 21یتیم بچوں میں عیدی ،تحائف تقسیم
پیر 8 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
انہوںنے دی ایجوکیٹرز سکول کے ڈائریکٹر علی خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ عید الفطر سے قبل ان بچوں کو عیدی اورتحائف دینے سے ان بچوں کو بھی اپنی خوشیاں منانے کا بھرپور موقع ملے گا۔
ڈاکٹر علی خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ دی ایجوکیٹرز سکول النور کیمپس تعلیم کے ساتھ ساتھ سماجی ذمہ داریوں کو بھی احسن طریقے سے ادا کررہا ہے۔ یتیم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لئے انکے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عید الفطر کی خوشیوں میں اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے بے سہارا اور یتیم بچوں کو بھی شریک کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔اس موقع پر انہوںنے چار سالہ بچی جنت کے لئے پلے گروپ سے میٹرک تک مفت تعلیم،یونیفارم،سٹیشنری دینے کااعلان کیا اور کہاکہ جماعت ہشتم سے میٹرک تک 20یتیم بچوں کو مفت تعلیم،یونیفارم اور سٹیشنری بھی سکول کی جانب سے دیے جائیں گے۔قبل ازیں سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے این سی بغدادہ1کی21یتیم بچوںمیں تحائف تقسیم کر دیے گئے جن میں کپڑے اور جوتے شامل ہیں جبکہ دی ایجوکیٹرز سکول کی جانب سے یتیم بچوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسلام آباد میں نان ،روٹی کی نئی قیمتیں مقرر،اربن میں روٹی18اور رورل ایریا میں16روپے میں فروخت ہوگی
-
ایڈیشنل سیشن جج روالپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
بھارت میں پاکستانی رکن پارلیمان کی تقریر کے چرچے کیوں ہیں؟
-
امریکی صدارتی انتخابات کی مہم صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ جون میں مباحثوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے
-
ترکیہ کے صدر طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان
-
چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں عجائب گھروں کا خصوصی کردار ہے، چینی میڈ یا کی رپورٹ
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آگئی
-
سوڈان کو 'وحشیانہ تشدد کی آگ' کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
-
نیب ترمیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا
-
اسرائیل کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر کا فلسطینیوں کو رضاکارانہ طور پر غزہ چھوڑنے کا مشورہ
-
عمران خان کی پیشی، سپریم کورٹ یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد میں حیران کن اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.