ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
سابق وزیراعظم کے خلاف مقدمہ مجاز افسرز نے درج نہیں کرایا، ان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات قائم کیے گئے.عمران خان کے وکیل کے دلائل
میاں محمد ندیم جمعرات 16 مئی 2024 13:04
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ کے دوران تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو بری کر دیا تھاجوڈیشل مجسٹریٹ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا فیصلے کے مطابق شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر عدالت نے بریت کی درخواست منظور کی. سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل سردار مصروف اور مرزا عاصم نے بریت کی درخواست پر دلائل دیے تھے خیال رہے کہ مارچ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے لانگ مارچ کے دوران احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مزید 2 کیسز میں عمران خان اور سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید سمیت 11 ملزمان کو بری کردیا تھا. یاد رہے کہ مئی 2022 میں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہونے والے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے تناظر میں ملک بھر میں پولیس نے تحریک انصاف کے راہنماﺅں اور کارکنان کے خلاف دفعہ 144 سمیت دیگر سنگین خلاف ورزیوں پر درجنوں مقدمات درج کیے تھے. جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دارالحکومت کی پولیس نے تحریک انصاف کے راہنماﺅں اور کارکنان کے خلاف قانون نافذ کرنے والوں کے خلاف مزاحمت کرنے اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچانے پر کم از کم 3 مقدمات درج کیے تھے، الزامات میں میٹرو بس اسٹیشنز کو آگ لگانا بھی شامل ہے عمران خان کے خلاف تھانہ سہالا، لوہی بھیر اور تھانہ بارہ کہو میں بھی مقدمات درج کیے گئے تھے.
مزید اہم خبریں
-
شمالی کوریا کا دور مار بلسٹک میزائل تجربہ قابل مذمت، گوتیرش
-
انروا پر اسرائیلی پابندی سے غزہ میں امداد کی فراہمی بند ہونے کا خطرہ، یونیسف
-
لبنان: اسرائیلی جارحیت اور انخلاء کے حکم پر ہزاروں لوگ دربدر
-
یہ شارک بار بار ہمارے کیبل کو ہی کھا جاتی ہے؟
-
صدر آصف زرداری کا دورہ چین کھٹائی میں پڑ گیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا اعلان
-
پاکستان قطر کے ساتھ اپنی خصوصی دوستی کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں میں نوک جھونک جاری
-
چینی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرنے کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں غلط ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
یو این ادارے انروا پر اسرائیلی پابندی کا فلسطینیوں پر کیا اثر ہوگا؟
-
صنفی بنیاد پرتشدد کے خاتمے میں مردوں کی شمولیت کا مقصد معاشرتی تبدیلی کا فروغ ، نقصان دہ صنفی تصورات کو چیلنج کرنا ہے، اعظم نذیرتارڑ
-
آپریشن میں 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنا ہمارے جوانوں کی بہادری و عزم کا ثبوت ہے‘بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.