پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی 6 اپریل کو 24 سال کے ہوگئے
منگل 9 اپریل 2024 17:19
(جاری ہے)
شاہین آفریدی نے بتایا کہ انشا سے شادی کرنے کا آئیڈیا ان کا خود کا تھا، شاہد آفریدی اور میرے بھائی کے درمیان قریبی دوستی کی وجہ سے والدہ نے شادی کے لیے رشتہ بھیجا جسے قبول کر لیا گیا۔
فاسٹ بولر کے مطابق میں نے ہی انشا سے شادی کرنے کا سوچا تھا،شاہد آفریدی اور میرے بھائی کافی عرصے سے دوست ہیں اور ہمارے بڑے بھی ایک دوسرے کو جانتے ہیں اس لیے میری والدہ نے رشتے کی بات کو آگے بڑھایا اور دونوں خاندانوں نے اتفاق کیا۔یاد رہے کہ شاہین آفریدی اور انشا کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں ہوئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.