ٰپتوکی ،روڈ بلاک کرکے خاتون نے خود کو آگ لگالی مقامی لوگوں نے بچالیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

۳ پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2024ء) روڈ بلاک کرکے خاتون نے خود کو آگ لگالی مقامی لوگوں نے بچالیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی سرکل پتوکی کے علاقہ اڈا ہلہ کے قریب خاتون نے روڈ بلاک کرکے خود کو آگ لگا لی موقع پر موجود کثیر تعداد میں لوگوں نے خاتون کی خود کشی کی کوشش ناکام بنائی متاثرہ خاتون شازیہ بی بی نے اپنے ڈیڑھ سالہ بیٹی دعافاطمہ،اور دو سالہ بیٹے احد علی کو ختم کرنے کی کوشش کی خود کشی کا واقع چار روز قبل پیش آیا متاثرہ خاتون باٹھ کلاں کی رہائشی ہے ذرائع کیمطابق خودکشی کا واقع گھریلو لڑائی جھگڑے کا لگتا ہے تھانہ سرائے مغل پولیس نے سید قمر عباس اے ایس آئی کی مدعیت میں خود کشی کرنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :