0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

اتوار 14 اپریل 2024 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (پیر)15اپریل کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :