برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 15 اپریل 2024 12:41

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 666روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت459روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔