پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کی نذر ہوگیا

پیر 15 اپریل 2024 21:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن پیرکے روز بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔پاکستان ٹیم نے آج منگل شام سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 18 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔