مشن سستی روٹی، وزیر خوراک بلال یاسین سرگرم
روٹی اور نان کی نوٹیفائیڈ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیر خوراک نے مختلف مارکیٹس میں چھاپے مارے
پیر 15 اپریل 2024 21:37
(جاری ہے)
آٹے کی قیمتوں میں کمی کے مثبت اثرات عوام تک منتقل ہونے چاہئیں۔ انتظامیہ یقینی بنائے کہ تمام علاقوں میں روٹی 16 روپے اور نان 20 روپے میں فروخت ہو۔ بلال یاسین نے ہدایت کی کہ درست قیمت کیساتھ روٹی اور نان کا وزن بھی پورا ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تمام دکانوں میں پرائس لسٹ واضح طور پر لازمی آویزاں ہونی چاہئے۔ وزیر خوراک نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ دفاتر سے باہر نکلیں اور نوٹیفائیڈ قیمتوں پر روٹی، نان کی دستیابی ہر صورت یقینی بنائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.