کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق

منگل 16 اپریل 2024 18:31

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) ڈبر چوک لاچی کے قریب ہائی ایس بس اورگاڑی کے مابین تصادم سے3 افرادجاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122کوہاٹ کے مطابق امدادی ٹیم نے جاں بحق افراد کی نعشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ شدید زخمیوں کو ڈاکٹروں کے ہدایت پر پشاورمنتقل کیاجارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :