ًاوکاڑہ اوباش نوجوان کی 10سالہ بچی سے زیادتی،ملزم مختلف اوقات میں بچی کو ڈرادھمکا کر زیادتی کرتا رہا
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ راوی کے علاقے پیپل والا جنراکہ کا رہائشی محمد نواز ولد محمد اشرف محنت مزدوری کرتاہے جس کی 10سالہ بیٹی (ک) کو ایک اوباش حفیظ ولد رمضان ڈرا دھمکا کر مختلف اوقات میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔
2/3 یوم قبل بچی کی طبیعت خراب ہونے پر اسے ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا تو پتہ چلا کہ بچی 3/4 کی حاملہ ہے گھر والوں نے جب بچی سے پوچھ گچھ کی تو بچی نے انکشاف کیا کہ ملزم حفیظ اسے ڈرا دھمکا کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنات رہا ہے پولیس تھانہ راوی نے بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ نمبر 209/24 درج کر لیا ہے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہیاور مزید کاروائی کی جارہی ہی#مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.