فوڈ سیفٹی ٹیموں کی علی الصبح اور رات گئے تک ناکہ بندیاں، دودھ اور گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ
۰705کلو بیمار کم وزن مرغیاں، 5210لیٹر ملاوٹی دودھ ،بھاری مقدار میں ایکسپائر اشیا تلف کر دی گئیں ‘عاصم جاوید ۹لاہور زون میں 1310فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،متعدد کو 15لاکھ 20ہزار کے جرمانے عائد، 5یونٹس کی پروڈکشن بند، 3مقدمات درج
بدھ 17 اپریل 2024 18:11
(جاری ہے)
انتہائی لازم میڈیکل عدم دستیاب، کچن میں کیڑے مکوڑے، سٹوریج ایریا میں جالے اور بدبودار ماحول پایا گیا۔
فنگس زدہ ریکس اور فریزر، زنگ آلود برتنوں میں تیار خوراک رکھی پائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں خوراک کی تیاری میں مضر صحت گھی، کھلے مصالحہ جات اور منوعہ اجزا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے، میٹ کانٹر پر جالی، چکن سلاٹرنگ کون سسٹم، پرسنل ہائجین، دودھ اور گوشت کی مکمل ٹریسیبیلٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ تلف کیے جانے والے دودھ اور گوشت کو لاہور میں مختلف چھوٹی بڑی دکانوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ پنجاب میں جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کروا کے کیس کی مکمل پیروی کی جا رہی ہے۔ تشکیل کردہ خصوصی ٹیمیں علی الصبح شہر کے داخلی راستوں کی ناکہ بندی کر کے دودھ اور گوشت کی چیکنگ کر رہی ہیں۔ پنجابیوں کی اچھی صحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذمہ داری ہے، معیاری خوراک کی فراہمی اولین فریضہ ہے۔ شہری گوشت، دودھ اور خوراک کے متعلق کسی قسم کی شکایت کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.