پشاور،گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

جمعرات 18 اپریل 2024 11:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) پشاورکے علاقہ قمر دین گھڑی انعام کلے میں عطا محمد نامی شخص کے گھر میں لگی آگ پر قابوپالیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122پشاور کے مطابق ا طلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم جائے وقوعہ کی پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔ریسکیو1122 امدادی ٹیم نے مختلف اطراف سےکارروائیاں کرتے ہوئے 45 منٹ کے اندر آگ پر مکمل قابو پا لیا۔آگ سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :