جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی

جمعرات 18 اپریل 2024 14:47

جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) جیکب آباد کے آباد تھانہ کی حدود میھر شاہ کے قریب 30 سالہ نوجوان بھائی خان پہنور نے اپنے گھر کی کمرے میں پنکھے میں رسی باندھ کر خودکشی کر لی،پولیس کے مطابق خودکشی کا سبب جاننے کے لئے تفتیش کی جا رہی ہے لاش سول ہسپتال منتقل کی گئی۔\378

متعلقہ عنوان :