چوردکان کے تالے توڑ کر 8 ایل سی ڈیز لے اڑے

جمعرات 18 اپریل 2024 14:48

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود شاہی بازار میں دوکاندار ناصر قریشی کی د کان کے تالے توڑ کر چور 8 ایل سی ڈیز لے اڑے جنکی مالیت ایک لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے ایک دوسرے واقعہ میں ٹھل کے بی سیکشن تھانہ کی حدود میں نصیر شاخ کے قریب مسلحہ افراد نے دیہاتی میجر پھوڑ سے30ہزار نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔\378

متعلقہ عنوان :