چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں کیسوں کی سماعت کا حکم ، عدالتوں میں موجود نہ ہونے والوں سے وضاحت طلب
جمعرات 18 اپریل 2024 15:25
(جاری ہے)
ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری عبہر گل خان نے کہا ہے کہ سی سی ٹی سی کیمروں کے ذریعے دیکھا گیا تو عدالتی افسران عدالتوں میں موجود نہیں تھے، سیشن جج لاہور سید علی عمران پندرہ سول ججز سے وضاحت لیکر رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائیں۔ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری عبہر گل خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سیشن کورٹ لاہور اور کینٹ کچہری کا اچانک دورہ کیا گیا، سیشن کورٹ کی عابدہ ظفر، نائلہ ولی، کرن نشہت،انیلہ سعید اور مسعود زمان کمرہ عدالت سے غیر حاضر تھے۔
خط میں لکھا گیا ہے کہ حمیرا نواز، افشاں یونس، عدنان لیاقت، یاسر حفیظ اور خدیجہ فاروق بھی عدالت میں موجود نہیں تھیں، سیشن کورٹ کے نوید احمد اور عدالتی افسر شہزاد باسط بھی عدالت سے غیر حاضر تھے۔خط کے مطابق کینٹ کچہری کے عدالتی افسر عقیل احمد، اسد فاروق اور قاسم رسول عدالت سے غیر حاضر تھے، یاسر عرفات اور عدالتی افسر علی اکبر بھی کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھے۔خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ان عدالتی افسران سے وضاحت طلب کریں اور لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کریں۔\395مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.