حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن

جمعرات 18 اپریل 2024 15:47

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن جاری۔

(جاری ہے)

دو ملزمان سے منشیات اور ایک سے شراب برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے منشیات سمگلر ناصر علی ولد مظفر علی اور محمد جنید ولد نزاکت علی سکنائے حسن ابدال کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ملزم ناصر علی سے 1860 گرام چرس اور محمد جنید سے 1600 گرام چرس برآمد ہوئی اسی طرح تھانہ سٹی حسن ابدال شراب سپلائرز ناصر گل ولد عنایت سکنہ حسن ابدال کو گرفتار کر کے 10لیٹر شراب برآمد کر لی پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :