سینیٹ اجلاس پیر کی شام 5 بجے طلب کرلیا گیا

جمعرات 18 اپریل 2024 21:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر شام 5 بجے طلب کرلیا ۔صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل ۵۴ کے تحت طلب کیا ۔