جڑانوالہ ، خاتون ورکر سےمبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار
جمعرات 18 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ جڑانوالہ گیلانی محلہ کی رہائشی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ 6 اپریل کی شب مل سے ڈیوٹی کرکے کاشف حسین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر واپس گھر آرہی تھی کہ تھانہ سٹی کی حدود کرمانوالہ چوک میں ملزمان ہمایوں عرف ڈاکٹر ساکن پاک لینڈ ٹائون، سجاول مسیح میونسپل کمیٹی ملازم،،سونو ساکن عثمانیہ پارک اور شاہد ساکن عبدااللہ پارک نے روک کر یوسف کو تشدد کا نشانہ بنایا اور 5 ہزار روپے نقدی بھی چھین لی۔
2 افراد نے قریبی جھاڑیوں میں زیادتی کی بعدازاں کینال روڈ پر واقع ایک مکان میں لے جا کر محبوس رکھا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے میونسپل کمیٹی ملازم سجاول مسیح سمیت ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔پولیس کے مطابق وقوعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.