Oکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) کوئٹہ میں جمعرات کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیماں مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 58 کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔

متعلقہ عنوان :